مندرجات کا رخ کریں

عاملیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

عامِلیہ [1]

Factorial

01
11
22
36
424
5120
6720
75040
840320
9362880
103628800
151307674368000
202432902008176640000
2515511210043330985984000000
503.04140932... × 1064
701.19785717... × 10100
4501.73336873... × 101,000
32496.41233768... × 1010,000
252061.205703438... × 10100,000
1000002.8242294079... × 10456,573

کسی غیر منفی صحیح عدد n کا عاملیہ اس عدد سے چھوٹے مثبت صحیح اعداد کا حاصل ضرب تعریف کیا جاتا ہے۔ عدد n کا عاملیہ لکھا جاتا ہے۔ مثلاً

جدول میں دیکھو کہ عاملیہ کی قدر بہت تیزی سے بڑھتی ہے جب n بڑا ہو۔

تعریف

[ترمیم]

عاملیہ فنکشن یوں تعریف ہوتا ہے

غور کرو کہ

یعنی صفر کا عاملیہ ایک ہوتا ہے۔ یہ مفید ہے کیونکہ رَجعت نسبت کام کرتی ہے کے لیے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ م پر زیر اور ی پر تشدید کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات