ڈسکورڈ
ظاہری ہیئت
ڈسکورڈ کا نشان | |
مقامی نام | Discord |
|---|---|
| ویب سائٹ | discord |
ڈسکورڈ ایک امریکی فوری پیغام رسانی اور وی او آئی پی سماجی پلیٹ فارم ہے جو وائس کالز، ویڈیو کالز، متنی پیغام رسانی اور میڈیا کے ذریعے مواصلات کی اجازت دیتا ہے۔ مواصلات نجی یا ورچوئل کمیونٹیز میں ہو سکتا ہے جسے "سرورز" کہا جاتا ہے۔ سرور مستقل چیٹ رومز (لغوی طور پر "بات کرنے کے کمرے/خانے) اور وائس چینلز کا مجموعہ ہے جس تک دعوت نامے کے روابط کے ذریعے رسائی حاصل کی جاتی ہے۔ ڈسکورڈ ونڈوز، میک او ایس، اینڈرائیڈ، آئی او ایس، آئی پیڈ او ایس، لینکس اور ویب براؤزر پر چلتا ہے۔