مندرجات کا رخ کریں

صفحۂ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

منتخب مضمون

خبروں میں

دھرمیندر پردھان
دھرمیندر پردھان

منتخب فہرست

پاکستان کے عالمی ثقافتی ورثے، میں 6مقامات شامل ہیں۔ ان مقامات کا انتخاب یونیسکو نے ملک کے تاریخی، ثقافتی اور قدرتی مقامات میں سے کیا ہے۔ پاکستان نے 23 جولائی 1976ء کو عالمی ثقافتی ورثہ میں شمولیت اختیار کی اور اپنے مقامات کی فہرست شامل کرنے کا اہل بنا۔ اب تک پاکستان میں 6 رجسٹرڈ ثقافتی مقامات کے علاوہ 26 مزید مقامات کو عارضی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ پہلے تین مقامات 1980ء میں درج کیے گئے تھے جن میں موہن جو دڑو کے آثار قدیمہ کے کھنڈر، تخت بھائی کے بدھ مت کے کھنڈر، سیری بہلول کے کھنڈر اور ٹیکسلا کی باقیات شامل تھیں۔ 1981ء میں دو مزید مقامات کو درج کیا گیا جن میں لاہور میں واقع قلعہ لاہور اور شالامار باغ اور ٹھٹھہ میں واقع مکلی قبرستان کی تاریخی یادگاریں شامل تھیں۔ اس فہرست میں حالیہ مقامات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں آخری بار 1997ء میں روہتاس قلعہ کو شامل کیا گیا۔ تمام چھ مقامات ثقافتی ہیں۔ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات ایسے مقامات ہیں جو ثقافتی یا قدرتی خاص اہمیت کے حامل ہیں اور انسانیت کے ورثے کے لیے مشترکہ اہم ہیں جیسا کہ 1972ء میں قائم ہونے والے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کنونشن میں بیان کیا گیا ہے۔

مکمل فہرست دیکھیں

کیا آپ جانتے ہیں؟

شاہ اسماعیل دوم
شاہ اسماعیل دوم

 • …کہ شاہ اسماعیل دوم (تصویر میں) کو اپنے والد شاہ طہماسپ اول کے حکم پر تخت نشین ہونے سے پہلے بیس سال تک قحضہ قلعہ میں قید رکھا گیا؟
 • …کہ دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ جنوبی افریقا میں ویٹ واٹرزرینڈ میں واقع ہے، جہاں سے 40 ہزار ٹن سے زیادہ سونا نکالا جا چکا ہے؟
 • …کہ خلا سے رات کے وقت بھارت پاکستان سرحد فلڈ لائٹس کی وجہ سے واضح طور پر نظر آتی ہے؟
 • …کہ رات کے وقت شیر کی آواز 8 کلومیٹر تک سنائی دیتی ہے جبکہ انسانی آواز کے لیے یہ فاصلہ 180 میٹر ہے؟
 • …کہ لیونل میسی کا ایف سی بارسلونا کے ساتھ پہلا معاہدہ کاغذی تولیے پر ہوا تھا جب وہ صرف 16 سال کا تھا؟

کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟

اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 704,172 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔


تاریخ

آج: جمعرات، 1 اکتوبر 2026 عیسوی بمطابق 18 ربیع الثانی 1448 ہجری (م ع و)

واقعات
سالگرہ
برسی

ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!

ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 704,172 مضامین موجود ہیں۔

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے۔
ہم سے رابطہ کریںمدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!